سوات میں زندگی کی چہل پہل مگر۔۔۔۔
سوات کی سڑکوں اور بازاروں میں خریداروں کا ہجوم، سامان سے بھری دکانیں اور میوزک سینٹرز سے گانوں کی آوازیں سننے کے بعد یہ اندازہ لگانا خاصا مشکل ہے کہ دو سال پہلے تک پاکستان کا سوئٹزرلینڈ کہلانے والی یہ سرسبزو شاداب وادی فوج اور طالبان عسکریت پسندوں کے درمیا ن خونریز جنگ کا میدان بنی ہوئی تھی۔

1
بٹ خارہ میں بدھ مت کا اسٹوپا.

2
بٹ خارہ میں گندھارا تہذیب کے نمونے

3
خود کش بمبار بچوں کی بحالی کے لیے قائم سباؤن سنٹر.

4
خود کش حملوں کے لیے استعمال ہونے والے بچوں کی بحالی کے ایک اسکول کا کلاس روم.