پشاور دھماکا
1
پشاور بم دھماکے میں ایک امدادی کارکن تباہ شدہ گاڑی کے قریب کھڑا ہے
2
سکیورٹی حکام اور مکین بم سے پڑنے والے گڑھے کے قریب کھڑے ہیں
3
پشاور لیڈنگ ریڈنگ اسپتال میں ایک زخمی کو نرس طبی امداد دیتے ہوئے
4
سکیورٹی حکام اور امدادی کارکن جائے وقوع سے شواید اکٹے کرتے ہوئے