14 نومبر2012 کی صبح شمالی آسٹریلیا میں مکمل سورج گرہن سے نیم تاریکی چھا گئی۔ گرہن کا نظارہ کرنے کے لیے سیاحوں کی ایک بڑی تعداد نے ساحلی علاقوں کا رخ کیا۔ ہزاروں افراد نے یہ منظر ساحلوں پر کھڑے ہوکر، سینکڑوں نے سمندر کے اندر کشتیوں میں بیٹھ کر اور بیسیوں نے کرائے کے گرم ہوا کے غباروں میں بلندی پر جاکر ان نظاروں کو اپنی یادوں کا حصہ بنایا۔
مکمل سورج گرہن کے نظارے

5
شمالی آسٹریلیا میں مکمل سورج گرہن کا ایک منظر

6
مکمل سورج گرہن سے شمالی آسٹریلیا کے اکثرعلاقوں میں تاریکی چھا گئی

7
ساحل سمندر پر سورج گرہن کا نظارہ کرنے والوں کا ہجوم

8
شمالی آسٹریلیا کی ایک ساحلی بستی میں سیاح سورج گرہن کا منظر دیکھ رہے ہیں