کراچی کا ایک ایسا انوکھا بازار جہاں بڑی سے بڑی،بہترین اور مہنگی ترین کار فروخت ہونے میں ’صرف ایک منٹ‘ لگتا ہے ۔ رواں ہفتے فروخت ہونے والی گاڑیوں کی ایک جھلک دیکھئے اس سلائیڈ شو میں:
انوکھا بازار، جہاں کار فروخت ہونے میں صرف ایک منٹ لگتا ہے
5
جدید ماڈل کے ہائی برڈ کاریں
6
کراچی میں ان کاروں کی ڈیمانڈ بھی مسلسل بڑھ رہی ہے
7
رواں سال ہی متعارف ہونے والے جدید ماڈلز
8
گزشتہ اتوار کو فروخت کے لئے پیش کی جانے والی کاروں کا ایک منظر