جمعرات کو پاکستان میں شاعرِ مشرق اور مفکرِ پاکستان کے القابات سے مشہور علامہ محمد اقبال کا 140 واں یومِ پیدائش منایا گیا۔
تصاویر: علامہ اقبال کا یومِ پیدائش
5
کور کمانڈر لاہور لیفٹننٹ جنرل عامر ریاض نے مفکرِ پاکستان کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی
6
ڈائریکٹر جنرل پنجاب رینجرز میجر جنرل اظہر نوید حیات نے پنجاب رینجرز کی جانب سے مزار اقبال ہر حاضری دی
7
وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف نے بھی مزارِ اقبال پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی
8
شہباز شریف نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلم بند کیے