کراچی میں پاکستان سپر لیگ تھری کا فائنل اتوار کو کھیلا جارہا ہے لیکن اس کی دھوم اور سج دھج کئی دن پہلے سے جاری ہے۔ شہر کی مرکزی شاہراہوں پر جگہ جگہ ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کے کب آؤٹس، پوسٹرز، بل بورڈز اور ہورڈنگز لگے ہوئے ہیں جن کے ساتھ سیلفیز بنانے کا شوق رکھنے والوں کے رش کا یہ عام ہے کہ گھنٹوں تک ٹریفک جام ہو جاتا ہے۔ ملاحظہ کیجئے اس موقع کی کچھ تصویری جھلکیاں۔
تصاویر: پی ایس ایل فائل سے قبل کراچی میں جشن کا سماں

1
کراچی پی ایس ایل سے ایک دن قبل جشن کا سماں

2
کراچی پی ایس ایل سے ایک دن قبل جشن کا سماں

3
کراچی پی ایس ایل سے ایک دن قبل جشن کا سماں

4
کراچی پی ایس ایل سے ایک دن قبل جشن کا سماں