دنیا بھر میں مسیحیوں کے مذہبی تہوار کرسمس پر مختلف تقریبات منقعد کی گئیں اور کرونا وبا کے باوجود دنیا بھر میں کرسمس جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ بیشتر مغربی ممالک میں عوامی مقامات اس سال بھی رنگ برنگی روشنیوں سے سجائے گئے ہیں۔
کرسمس پر دنیا بھر میں تقریبات

9
اس موقع پر ویٹی کن میں موجود تمام چرچ خصوصی طور پر سجائے گئے تھے۔