دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ کرسمس مسیحی برادری کا سب سے بڑا اور اہم تہوار ہے جو مذہبی عقائد کی وجہ سے مشہور ہونے کے ساتھ سانتا کلاز کے حوالے سے بھی اپنی منفرد پہچان رکھتا ہے۔
کرسمس کی آمد: سانتا کلاز کا مشن شروع

9
روم کا سانتا کلاز موٹر سائیکل پر سوار ہو کر شہر کی سیر پر نکلا ہے۔ ورنہ روایت یہ ہے کہ سانتا کلاز کے پاس اُڑنے والے آٹھ ہرن ہیں جو اس کی بگھی کو کرسمس کی رات اُڑاتے ہیں۔

10
پاکستان کے شہر لاہور کے ایک گرجا گھر میں موجود مسیحی برادری کے افراد دعائیہ تقریب میں شریک ہیں جب کہ انہی میں موجود سانتا کلاز اپنے کاندھے پر صلیب اٹھائے ہوئے ہے۔

11
روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں ایک کنسرٹ میں موجود موسیقار سانتا کلاز کے روپ میں پرفارم کر رہے ہیں۔

12
شمالی مقدونیہ کے شہری سانتا کلاز کا لباس زیب تن کیے سالانہ سٹی ریس کا حصہ ہیں۔