'کبھی کبھی میں سوچتی ہوں کہ شوہر نہ لوٹے تو کیا کروں گی'
پاکستان اور بھارت کے ماہی گیر اکثر سمندری حدود کی خلاف ورزی کے نتیجے میں گرفتار کر لیے جاتے ہیں۔ ان ماہی گیروں کی قید بعض اوقات اتنی طویل ہوجاتی ہے کہ اہلِ خانہ ان کی خیریت بھی نہیں جان پاتے۔ کئی ماہی گیروں کی بیویوں کی زندگی تو بیوہ جیسی گزرنے لگتی ہے جنہیں یہ تک معلوم نہیں ہوتا کہ ان کے شوہر زندہ بھی ہیں یا نہیں۔ یہ خاندان کن تکالیف اور مصائب کا سامنا کرتے ہیں؟ سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی رپورٹ دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ