پشاور دھماکہ: 'اب سیکیورٹی کا کیا فائدہ حملہ آور تو اپنا کام کر گئے'
پاکستان کے شہر پشاور کے علاقے کوچہ رسالدار کی شیعہ جامع مسجد میں جمعہ کو ہونے والے خود کش دھماکے میں 60 سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جب کہ متعدد زخمی ہیں۔ شدت پسند تنظیم داعش نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے نذرالاسلام نے پشاور دھماکے کے ایک متاثرہ شخص سے گفتگو کی اور جاننے کی کوشش کی وہ اس واقعے کو کس طرح دیکھتے ہیں؟
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ