بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے صدر مقام سرینگر کی ثقافت اپنے اندر ایک خاص وسعت رکھتی ہے۔ یہاں کے بازار، گلی کوچے اور عمارتیں جہاں قدیم دور کی یادوں کو تازہ کرتی ہیں تو وہیں جدید دور کے طور طریقوں کو بھی اپنائے ہوئے ہیں۔
سرینگر کی تاریخیں عمارتیں اور بازار

13
تیار شدہ لحاف فروخت کی غرض سے مختلف مارکیٹوں اور دکان داروں کو پہنچائے جاتے ہیں۔ سخت سردیوں میں گدے، لحاف یا رضائیوں کی فروخت میں اضافہ ہو جاتا ہے۔

14
کرسمس کی آمد پر سرینگر کے مولانا آزاد روڈ پر واقع کیتھولک چرچ کو بجلی کے قمقموں سے سجایا گیا ہے۔

15
نقطہ انجماد سے کئی ڈگری نیچے ریکارڈ کیے گئے درجۂ حرارت میں سری نگر کے بہوری کدل علاقے میں چند آٹو رکشا ڈرائیورز سواریوں کے منتظر ہیں۔ انہیں سرد سختی سے خود کو بچانے کے لیے الاؤ روشن کرنے پڑتے ہیں۔