فرانس کے ساحلی شہر کان میں 72 ویں سالانہ فلمی میلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ ریڈ کارپٹ کی چند تصاویر۔
تصاویر: فلمی ستاروں کے جھرمٹ میں کان فلم فیسٹیول شروع

5
افتتاحی تقریب کا ایک منظر

6
جیوری ممبر ایلے فیننگ

7
ریڈ کارپٹ پر میڈیا کے سامنے موجود فرحانہ بوڈی

8
ادکارہ کانگ لی کی ریڈ کارپٹ پر آمد کا ایک منظر