الیکٹرانک ووٹنگ مشین کتنی محفوظ ہے؟
پاکستان میں آج کل حکومتی وزرا اور الیکشن کمیشن میں ٹھنی ہوئی ہے اور معاملہ ہے الیکشن میں ووٹنگ مشین کے استعمال کا۔ اپوزیشن بھی حکومت کی متعارف کردہ ووٹنگ مشین کی مخالفت کر رہی ہے۔ یہ ووٹنگ مشین کتنی محفوظ ہے اور اپوزیشن اس پر کیوں معترض ہے؟ ہمارے نمائندے عاصم علی رانا نے وفاقی وزیرِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز سے یہی جاننے کی کوشش کی ہے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ