اردو وی او اے کی نمائندہ عائشہ خالد کے کیمرے سے واشنگٹن ڈی سی میں موسم ِ بہار کے رنگ دیکھئے۔
واشنگٹن کا چیری بلاسم ۔۔۔
1
ٹائیڈل بیسن کے گرد لگے چیری بلاسم کے درخت اور پیڈل بوٹز پر ان کا لطف اٹھاتے لوگ
2
پھولوں سے بھرا چیری کا ایک درخت ۔۔۔
3
چیری کے پھولوں سے کھیلتی ایک ننھی بچی
4
تین سال سے یہاں ہر سال آنے والا ایک جوان جوڑا، دو بچیوں اور ان کی پڑ نانی کے ساتھ