دنیا بھر میں بسنے والے مسیحی جمعہ کو اپنا مذہبی تہوار کرسمس منا رہے ہیں۔ دنیا کے مختلف ملکوں میں کرسمس کی تقریبات کی تصویری جھلکیاں پیش ہیں۔
دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات

9
یورپ، امریکہ اور ایشیا کے دیگر ملکوں میں بھی کرسمس کا تہوار جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔

10
چین میں کرسمس کی تقریبات کا ایک منظر

11
بیت اللحم میں کرسمس کی خصوصی تقریب

12
کرسمس میں لوگ اپنے گھروں اور چرچ کو خوب آراستہ کرتے ہیں۔