وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اتوار کو نایاب اور تاریخی کاروں کی نمائش ہوئی جس میں شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے دلچپسی لی۔ (تحریر و تصاویر، رضوان عزیز)
اسلام آباد میں نایاب کاروں کی پُروقار نمائش

9
شیورلے کار کا اندرونی حصہ

10
شیورلے کا ایک پرانا ماڈل

11
نمائش میں شامل ایک اور رولز رائس کار

12
ان کاروں کو دیکھنے والوں میں مقامی افراد کے علاوہ غیر ملکیوں نے بھی یہاں کا رخ کیا