'آئی آئی گانا ہر اس شخص کے لیے ہے جو مزاحمت چاہتا ہے'
مشہور میوزک شو 'کوک اسٹوڈیو سیزن 15' کا گانا 'آئی آئی' کو شائقین پسند کر رہے ہیں۔ گانے میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے نعمان علی راجپر نے بتایا کہ انہوں نے اس گیت کے ذریعے عمر ماروی کی لوک کہانی کا وہ حصہ سامنے لانے کی کوشش کی ہے جس پر بات نہیں ہوتی۔ نعمان علی راجپر کوک اسٹوڈیو تک کیسے پہنچے؟ عمیر علوی کے ساتھ گلوکار کی دلچسپ گفتگو سنیے۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
- 
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
 - 
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
 - 
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
 - 
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
 - 
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ
 
فورم