رسائی کے لنکس

امریکہ: کرونا بحران کے بعد خواتین کا مسقبل کیا ہو گا؟


امریکہ: کرونا بحران کے بعد خواتین کا مسقبل کیا ہو گا؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:11 0:00

امریکہ میں کرونا وائرس سے بے روزگار ہونے والوں میں خواتین کی تعداد مردوں کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے۔ خواتین زیادہ بے روزگار کیوں ہوئیں اور یہ صورتِ حال خواتین کے مستقبل پر کیسے اثر انداز ہو سکتی ہے؟ جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG