'والدہ کو محنت کا صلہ کبھی نہیں ملا'
پاکستان تحریکِ انصاف کی لانگ مارچ کی کوریج کے دوران ہلاک ہونے والی صحافی صدف نعیم کے بارے میں ان کے ساتھی بتاتے ہیں کہ وہ اپنے کام کےساتھ انتہائی مخلص تھیں۔ ان کی بیٹی کا کہنا ہے کہ انکی ہلاکت کے بعد حکومت اور میڈیا کے ادارے نے وعدے تو بہت کیےلیکن کوئی وعدہ پورا نہیں ہوا؟ دیکھتے ہیں یہ ویڈیو۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ