جنگ سے مغربی کنارے کی معیشت متاثر؛ کوئی بھی سامان خریدنے اسرائیل نہیں جا سکتا'
اسرائیل اور حماس کی غزہ میں جنگ کے سبب مغربی کنارے کی معیشت بھی متاثر ہوئی ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کی وزارتِ اقتصادیات کے مطابق سات اکتوبر کے بعد سے اسرائیل نے ایک لاکھ سے زائد فلسطینیوں کے سفری اجازت نامے منسوخ کر دیے ہیں جو اسرائیل میں کام یا کاروبار کرتے تھے۔ ایسے میں مغربی کنارے میں مقیم افراد کن مشکلات سے گزر رہے ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ
فورم