مصر کے دو قبطی گرجا گھروں میں دھماکوں کے نتیجے میں 44 افراد کی ہلاکتوں کے بعد صدر عبدالفتح السیسی نے تین ماہ تک ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مصر کے گرجا گھروں پر بم دھماکوں کے بعد ایمرجنسی نافذ

5
کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس بھی رواں ماہ مصر کا دورہ کریں گے۔

6
گرجا گھروں پر ہونے والے بم دھماکوں میں 100 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔

7
شدت پسند تنظیم داعش نے اِن دھماکوں کی ذمے داری قبول کی ہے۔

8
گذشتہ سال دسمبر میں قاہرہ میں ایک چرچ میں ہونے والے دھماکے میں 25 افراد ہلاک ہوئے تھے۔