پاکستان بھر میں جمعہ کو پیغمبر اسلام کے یوم ولادت کے سلسلے میں جشن عید میلاد النبی منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر کراچی میں واقع مساجد، عمارتوں اور گلی محلوں کو رنگ برنگی روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔ روشنیوں کی اس کہکشاں کے کچھ مناظر آپ بھی ملاخطہ کیجئے:
کراچی: ’جشن عید میلاد النبی‘ کی تصویری جھلکیاں

9
چھاگلہ اسٹریٹ کھارادکا ایک اور منظر

10
کراچی کے علاقے کھارادر میں سرراہ نصب قندیل

11
نشر پارک کے عقب میں واقع مسجد خزائن

12
میمن مسجد بندر روڈ کا ایک منظر