امریکہ کا 'دا ایسپیوناج ایکٹ' کیا ہے؟
امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے اہل کاروں نے قومی سلامتی کی معلومات کی حفاظت سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی کے شبہے میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائش گاہ کی تلاشی لی تھی۔ ان قوانین میں جاسوسی یا ایسپیوناج ایکٹ کی ممکنہ خلاف ورزی بھی شامل ہے۔ دا ایسپیوناج ایکٹ ہے کیا؟ بتا رہی ہیں، ارم عباسی
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ