برازیل میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم جرمنی نے فرانس کو 0-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے جب کہ دوسرے کوارٹر فائنل میں میزبان برازیل نے کولمبیا کو 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
فٹ بال ورلڈکپ: جرمنی اور برازیل سیمی فائنل میں

9
برازیل کے کھلاڑی تھیاگو سلوا کولمبیا کے خلااف گول کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کرتےہوئے

10
برازیل کے تھیاگو سلواہیڈر سے فٹبال کو کھیلتے ہوئے

11
برازیل فٹبال ورلڈکپ کے دوسرے کوارٹرفائنل میں برازیل نے کولمبیا کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دےدی

12
برازیل فٹبال ورلڈکپ کے دوسرے کوارٹرفائنل میں برازیل اور کولمبیا کی ٹیمیں مدّمقابل ہوئیں