ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی منگل کو پہلا روزہ رکھا گیا۔ اس موقع پر کراچی میں چاند دیکھنے سے تراویح پڑھنے۔۔ اور روزہ افطار کرنے تک کے بہت سے مناظر ہم نے کیمرے کی آنکھ سے آپ کے لئے ریکارڈ کئے ہیں، ملاحظہ کیجئے:
پہلا روزہ، تراویح سے افطار تک کی تصویری جھلکیاں
5
مصالحے دار آلو اور کالے چنوں کی چاٹ
6
افطار کے لیے سموسے اور دیگر سامان خریدتے افراد
7
رول پکوڑے اور دیگر لوازمات
8
نماز تراویح کی ادائیگی