اگر آپ نے موسمی پھلوں کی ست رنگی بہار دیکھنی ہو تو کراچی کی فروٹ مارکیٹس چلے آیئے جہاں پھلوں کی بہار آئی ہوئی ہے۔ درجنوں رس دار پھلوں سے ریڑیاں، ٹھیلے، دکانیں، جمعہ و ہفتہ بازار اور مارکیٹیں ’ابلی ‘پڑ رہی ہیں۔پیش ہیں کچھ تصویری جھلکیاں:
کراچی کے بازاروں میں پھلوں کی ست رنگی بہار
5
ناریل جو کھی دوسرے ممالک سے برآمد کیا جاتا تھا
6
اورنج، سیب اور کچھ دوسرے پھل
7
انناس اور دیگر رس دار بھلوں سے سجا ایک فروٹ اسٹال
8
انناس کا قریب سے بھی مشاہدہ کریں