ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول میں کئی روز سے برف باری جاری ہے۔ شدید برف باری کے سبب نظامِ زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے اور لاکھوں افراد گھروں میں محصور ہو گئے ہیں۔ پیر اور منگل کو ہونے والی شدید برف باری کی وجہ سے حکام نے استنبول ایئرپورٹ کو بھی پروازوں کے لیے بند کر دیا ہے۔
استنبول میں شدید برف باری، پروازیں منسوخ

9
سیاح برف باری سے خوب محظوظ ہو رہے ہیں۔

10
ترکی کے دیہی علاقوں میں 25 سینٹی میٹر تک برف پڑ چکی ہے۔

11
ترکی کے کئی علاقوں میں منگل کو درجہ حرارت منفی ایک تک جا پہنچا۔