کراچی میں اتوار کو ہندو برادری نے اپنا سب سے بڑا مذہبی تہوار ’دیوالی‘ نہایت جوش و خروش کے ساتھ منایا۔ اس حوالے سے پیش ہیں کچھ تصویری جھلکیاں:
کراچی میں دیوالی کا جشن

21
رنگولی بنانے میں مصروف کچھ بچے

22
رنگولی کے رنگوں اور دیئے جلانے میں مصروف ایک خاتون شیلا

23
رنگلوں کے ساتھ ساتھ دیئے جلاتی ایک لڑکی

24
رنگولی کا ایک اور انداز