ہانگ کانگ میں جاری مظاہرے ایک بار پھر پُر تشدد رخ اختیار کر گئے ہیں۔ مظاہروں میں پیر کو اس وقت شدّت آئی جب ایک پولیس اہلکار نے مظاہرین پر فائرنگ کر دی۔ پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا ہے جس کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
ہانگ کانگ میں پُر تشدد مظاہرے، پولیس کی مظاہرین پر فائرنگ

13
مظاہرین نے چینی بینک کی عمارت کے قریب آگ لگائی ہوئی ہے جب کہ ایک شخص بینک کی دیوار پر کوئی نعرہ لکھنے میں مصروف ہے۔

14
مظاہروں میں شامل ایک شخص پولیس اہلکاروں کو للکار رہا ہے۔