ہماری جنگ اداروں کے طریقۂ کار سے ہے: جلیلہ حیدر
بلوچستان میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی جلیلہ حیدر کو حال ہی میں حکام نے یہ کہہ کر بیرونِ ملک سفر سے روک دیا تھا کہ ان کا نام ریاست مخالف سرگرمیوں کی وجہ سے نو فلائی لسٹ میں ہے۔ جلیلہ کے بقول شاید ان پر ریاست مخالف سرگرمیوں کا الزام لاپتا افراد کے لیے آواز اٹھانے کی پاداش میں لگایا گیا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ