شدت پسند تنظیم داعش کے جنگجوؤں نے عراق کے سب سے بڑے صوبے الانبار کے دارالحکومت رمادی میں سرکاری فورسز کو پسپا کر کے شہر پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ دریائے فرات کے کنارے آباد رمادی دارالحکومت بغداد سے 110 کلومیٹر دور مغرب میں واقع ہے۔
داعش کا عراقی شہر رمادی پر قبضے کا دعویٰ

1
شدت پسند تنظیم داعش کے جنگجوؤں نے رمادی میں سرکاری فورسز کو پسپا کر کے شہر پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

2
اتوار کو کئی دن کی شدید لڑائی کے بعد عراقی فوج اور پولیس افراتفری میں پسپا ہو گئی۔

3
دریائے فرات کے کنارے آباد رمادی دارالحکومت بغداد سے 110 کلومیٹر دور مغرب میں واقع ہے۔

4
Huang Xiang's House Poem, City of Asylum Pittsburgh