اسلام آباد کے گلاب و چنبیلی باغ (روز اینڈ جیسمین گارڈن) میں انواع و اقسام کے پھولوں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں سرکاری اور نجی اداروں نے حصہ لیا۔ (تحریر و تصاویر: رضوان عزیز)
اسلام آپاد میں پھولوں کی دلکش نمائش

5
زدر رنگت کے دلکش پھول

7
پھولوں کو ترتیب دے کر پاکستان کا نقشہ تیار کیا گیا ہے

9
پیلے رنگ کا پھولوں کی ایک اور قسم

11
نمائش میں پھولوں سے مختلف طرز کے نمونے تیار کرنے والوں کے لیے انعامات بھی رکھے گئے تھے