پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پانچواں ادبی میلہ منعقد کیا گیا جو تین روز تک تین روز تک جاری رہا۔ اس میلے میں لگ بھگ 150 ممتاز پاکستانی و بین الاقوامی مصنفین، علمی شخصیات، صحافی، فن کار اور لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ (تحریر و تصاویر: رضوان عزیز)
تین روزہ اسلام آباد ادبی میلہ
5
ایک قاری بڑے انہماک سے کتاب کا مطالعہ کر رہا ہے۔
6
اس میلے میں بچوں کے مابین مصوری کا مقابلہ بھی کرایا گیا۔
7
میلے میں لوگوں کی شرکت نے اس بات کو بخوبی ثابت کیا کہ لوگ اب بھی کتاب سے دلچسپی رکھتے ہیں۔
8
اسلام آباد ادبی میلے کو پاکستان کے 70 سال سے منسوب کیا گیا تھا۔