اٹلی کے وسطی علاقے میں بدھ کی صبح 6.2 کی شدت کے زلزلے سے درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ اس سے روم میں عمارتیں تقریباً 20 سیکنڈ تک لرزتی رہیں۔
اٹلی میں شدید زلزلے سے تباہی

5
زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق تقریباً ساڑھے تین بجے دارالحکومت روم سمیت اٹلی کے سارے وسطی علاقے میں محسوس کیے گئے۔

6
ماضی کے زلزلوں کے اعداد و شمار کے مطابق خدشہ ہے کہ یہ زلزلہ بھی کافی نقصان دہ ہو سکتا ہے۔