کابل میں گھر گھر تلاشی کی مہم: 'طالبان اپنے سیاسی حریفوں کو تلاش کر رہے ہیں'
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کی جانب سے گزشتہ چند روز سے رہائشی علاقوں میں گھر گھر تلاشی کا سلسلہ جاری ہے۔ طالبان کے مطابق یہ آپریشن 'سماج دشمن عناصر' کی نشاندہی کے لیے کیا جا رہا ہے۔ کیا گھرگھر تلاشی کے ذریعے طالبان اپنے سیاسی حریفوں کو تلاش کر رہے ہیں؟ جانیے امریکہ کے انسٹی ٹیوٹ آف پیس سے وابستہ تجزیہ کار ڈاکٹر اسفند یار میر سے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ