فرانس سے بذریعہ سڑک پاکستان آنے کی دلچسپ کہانی
کہتے ہیں شوق کا کوئی مول نہیں، اس کہاوت پر پاکستانی نژاد فرانس کے شہری علی سعد پورا اترتے ہیں جنہوں نے اپنی فیملی کے ہمراہ فرانس سے پاکستان کا بذریعہ روڈ سفر کیا۔ علی سعد ہوائی جہاز کا آرام دہ سفر چھوڑ کر گاڑی پر کئی ملکوں کی سیر کرتے اپنے آبائی ملک پاکستان پہنچے۔ اس روڈ ٹرپ پر کتنا خرچ آیا اور ان کا یہ سفر کیسے گزرا؟ جانتے ہیں ان ہی کی زبانی نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ