کراچی کے فریئر پارک میں اتوار کو کلاسیکل کاریں دیکھ کر شہری عش عش کر اٹھے۔ نمائشی کارشو میں مرسڈیز بینز کے مختلف ماڈلوں سمیت دیگر گاڑیاں رکھی گئی تھیں۔ شو میں مختلف برانڈز اور اسٹائل کی کاریں شہریوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔
کراچی میں 'کلاسیکل کار' شو
9
کلاسیکل کار شو میں کارون سمیت ہیوی بائیک بھی شہریوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں
10
کار شو میں گاڑیوں کے شوقین افراد کی بڑی تعداد شریک ہوئی
11
کار شو میں موجود ایک بچی کار کا گیٹ کھولنے میں مگن ہے