تصویری جھلکیاں
کراچی: سارک ممالک کا فیشن شو تصاویر میں
کراچی میں سجی دو روزہ 'جنوبی ایشیا کے ممالک کی فیشن کی نمائش' جس میں سارک ممالک کے ڈیزائنرز نے اپنے تخلیق کردہ ملبوسات پاکستان میں پیش کئے۔شو مین بھارت، بنگلہ دیش اور پاکستان کے مشہور و معروف ڈیزائنرز نے اپنی کلیکشن پیش کیں، جبکہ مشہور ماڈلز نے ریمپ پر واک کی

9
دو روزہ فیشن شو میں پاکستان کے مشہور ماڈلز نے ریمپ پر واک کی

10
کراچی: فیشن شو مین مغربی طرز کے ملبوسات بھی شامل

11
منتظمین کا کہنا ہے کہ شو سے دنیا کو بتاسکتے ہیں کہ پاکستان دیگر ممالک سے تجارتی تعلقات استوار کرنا چاہتا ہے

12
کراچی : فیشن شو کا مقصد بین الاقوامی سطح پر سارک ممالک کی روایت کو فروغ دینا فیشن انڈسٹری کو پروموٹ کرنا ہے