افغانستان: یونیورسٹیوں میں طالبات کے داخلہ ٹیسٹ پر پابندی برقرار
افغانستان میں رواں برس یونیورسٹیوں اور پیشہ ورانہ تعلیم کے اداروں میں داخلے کے لیے لگ بھگ 70 ہزار طلبہ انٹری ٹیسٹ دیں گے مگر اس داخلہ ٹیسٹ کےلیے فہرست میں طالبات کے نام موجود نہیں ہیں۔ خواتین کے داخلہ ٹیسٹ دینے پر پابندی ہے۔ وی او اے کے اکمل داؤدی کی رپورٹ کے ساتھ خالد حمید، پروگرام ہے خبروں سے آگے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025پاکستان نے امریکہ کو مطلوب دہشت گرد کیسے پکڑا؟
-
مارچ 02, 2025مسافر، طیارے نہ روزگار: گوادر ایئرپورٹ ایک معما