تصاویر
سانحہ پشاور، بیرون ملک نوجوانوں کے بھیجے گئے تحریری پیغامات
سانحہ پشاور کے طلبہ کو بیرون ممالک کے نوجوانوں کے بھیجے گئے تحریری پیغامات تصاویر کی شکل میں

5
کوئی دو الفاظ ایسے ہوں جس سے کسی کے اندر خوشی محسوس ہو اسکو مسرت محسوس ہو سکے۔۔ان خطوط کا یہی اہم مقصد ہے

6
قطر کے ایک طالبعلم کا پشاور اسکول کے طلبہ کے لئے پیغام

7
ایک اور طالبعلم کے دلی جذبات تحریر میں

8
سانحہ پشاور آرمی اسکول کے متاثرہ طلبہ بیرون ممالک کے نوجوانوں کیلئے ایک اعلیٰ مثال