پہاڑوں میں گِھرا گوادر کا 'میرین ڈرائیو'
بلوچستان کا شہر گوادر اپنے خوبصورت ساحل کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ یہاں تقریباً چار ہزار ماہی گیر بستے ہیں جن کا روزگار اس سمندر سے جُڑا ہے۔ پاکستان چین راہداری منصوبے (سی پیک) کے بعد اس ساحل کو 'میرین ڈرائیو' کا نام دیا گیا ہے۔ 'میرین ڈرائیو' اب سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ بلند و بالا پہاڑوں میں گھرے اس ساحل پرغروبِ آفتاب کا نظارہ دیکھنے کے لیے بے شمار سیاح یہاں کا رخ کرتے ہیں۔

5
یہاں کے ساحل بلند پہاڑوں سے گھرے ہوئے ہیں۔

6
ساحل پر شکار کے لیے آنے والے ماہی گیروں کی کشتیاں موجود ہیں۔

7
ماہی گیر شکار پر جانے کی تیاری کر رہے ہیں۔

8
دور دراز سے سیاح میرین ڈرائیو پر غروبِ آفتاب کا نظارہ دیکھنے کے لیے آتے ہیں۔