نیویارک میں ہر سال منعقد ہونے والی فیشن کی دنیا کی ایک بڑی تقریب ’میٹ گالا‘ میں شوبز سے وابستہ نامور شخصیات نے شرکت کی۔
نیویارک: شوبز کی معروف شخصیات سے بھرا میٹ گالا

1
میٹ گالا بنیادی طور پر میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹس اینڈ کاسٹیوم انسٹیٹیوٹ کی مدد اور عطیات جمع کرنے کے لیے ہر سال منعقد کیا جاتا ہے۔

2
نیو یارک کے میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹس میں منعقد ہونے والے ستاروں سے بھرے فیشن شو میں نامور ستاروں نے شرکت کی۔

3
امریکہ کی گلوکارہ جنل مونی نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔

4
امریکی رقاصہ کیسی اور گلوکار شان کامبز تقریب میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔