پندرہ سال سے زیادہ عرصے کے بعد ایک امریکی لڑکی حسینہ عالم (مس یونیورس) کا اعزار جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ آخری بار حسینہ عالم کا خطاب حاصل کرنے والی امریکی لڑکی کا نام بروک لی تھا اور انہوں نے یہ عالمی اعزاز 1997 میں جیتا تھا۔ دو گھنٹے تک جاری رہنے والے اس مقابلے میں دنیا بھر سے 88 حسیناؤں نے حصہ لیا۔
اولیویا کلپو حسینہ عالم بن گئیں

9
عالمی مقابلہ حسن میں شریک مختلف ملکوں کی حسینائیں

10
گلوکار پٹ موناہن نے اپنے فن کا مظاہرہ بھی کیا

11
ایک ہیئر اسٹائلسٹ مس وینیزولا کے بال سنوار رہی ہے