واشنگٹن ڈی سی کے اس عجائب گھر میں امریکہ میں سیاہ فام آبادی کی تاریخ و تمدن اور ان کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر مبنی نمونے رکھے گئے ہیں۔
امریکہ میں سیاہ فام آبادی کی تاریخ پر مبنی میوزیم

5
دور غلامی میں غلاموں کو ایسے دڑبوں میں رکھا جاتا تھا۔

6
شہری حقوق کی علمبردار روزا پارک کا لباس بھی یہاں دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز ہے۔

7
چیڑ کے جنگلات لگانے والے غلاموں کا ایک کیبن

8
بیسویں صدی کے اوائل میں سیاہ فام لوگوں کے زیر استعمال ایک ڈرم