نیپال میں ہفتہ کو آنے والے شدید ترین زلزلے اور پھر درجنوں طاقتور بعد از زلزلہ جھٹکوں سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے جب کہ امریکہ سمیت مختلف ملکوں سے اس متاثرہ ملک کے لیے امدادی سامان اور ٹیمیں روانہ کی جا رہی ہیں۔۔
نیپال: طاقتور زلزلہ سے ہلاکتوں میں اضافہ، امدادی سرگرمیاں جاری

1
منہدم ہونے والی عمارتوں کے ملبے سے لاشوں اور زخمیوں کو منتقل کیا جارہا ہے

2
گزشتہ 81 سالوں میں ملک میں آنے والے اس بدترین زلزلے کی شدت 7.8 ریکارڈ کی گئی۔

3
رضاکار ملبے تلے دبے ایک شخص کو نکال کر طبی امداد کے لیے لے جا رہے ہیں۔

4
امریکہ سمیت مختلف ملکوں سے اس متاثرہ ملک کے لیے امدادی سامان اور ٹیمیں روانہ کی جا رہی ہیں۔