دنیا بھر میں لوگوں نے جشن منا کر اور آتش بازی کے مظاہروں میں شرکت کرکے نئے سال کا خیر مقدم کیا
نئے سال کا جشن
1
آسٹریلیا میں پہلی جنوری 2013ء کو سڈنی ہاربر برج اور سڈنی اوپیرا ہاؤس میں آتش بازی کی شاندار تقاریب منعقد ہوئیں
2
نئے سال منانے کی تقریب سے قبل 31دسمبر 2012ء کو آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں لوگ عمارات کی چھتوں پر آتش بازی کے مظاہرے کا نظارہ کر رہے ہیں
3
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں 31دسمبر 2012ء کو نئے سال کی خوشیاں منانے کے سلسلے میں لوگ اوپیرا ہاؤس کے گرد جمع ہوکر آتش بازی کا نظارہ کر رہے ہیں
4
رنگون میں 31دسمبر 2012ء کو پہلی بار عوامی سطح پر نیا سال منایا گیا، جس موقع پر سکیورٹی گارڈ تعینات ہے۔