پی آئی اے کے روزویلٹ ہوٹل کی کہانی
امریکہ کے شہر نیویارک میں واقع 'روزویلٹ ہوٹل' پاکستان کی قومی ایئرلائن 'پی آئی اے' کی ملکیت ہے جسے اب بند کرنے کی چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں۔ یہ صرف ایک ہوٹل ہی نہیں بلکہ نیویارک کا ثقافتی ورثہ بھی ہے۔ روزویلٹ ہوٹل اندر سے کیسا ہے اور اس میں کتنے کمرے ہیں؟ 'پی آئی اے' نے اسے کب اور کتنے پیسوں میں خریدا تھا اور اب اس ہوٹل کا کیا ہو گا؟ روزویلٹ ہوٹل کی کہانی، آؤنشمن اپٹے کی زبانی
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ