'پاکستان میں جو بھی غیر قانونی طور پر رہ رہا ہے اسے اپنے ملک واپس جانا ہوگا'
پاکستان کے نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ افغانستان میں حال ہی میں گرفتار کیے گئے عسکریت پسندوں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے۔ اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ صرف افغان مہاجرین ہی نہیں بلکہ جو بھی پاکستان میں غیرقانونی طور پر رہ رہا ہے انہیں واپس اپنے ملک جانا ہوگا۔ محمد جلیل کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ