اسلام آباد میں ہونے والے مینگو فیسٹیول میں مختلف اقسام کے آم نمائش کے لیے رکھے گئے ہیں۔ نمائش کا اہتمام متحدہ عرب امارات کے سفیر اور حکومتِ پنجاب کے اشتراک سے کیا گیا ہے۔
'آم ہوں، میٹھے ہوں اور ڈھیر سارے ہوں'

9
نمائش میں 40 سے زائد اقسام کے آم نمائش کے لیے رکھے گئے ہیں۔

10
پاکستان میں آم کا سیزن مئی سے اگست تک جاری رہتا ہے۔

11
نمائش میں گٹھلی کے بغیر آم بھی شرکا کی توجہ کا مرکز تھے۔

12
ڈاکٹر امین کو 'مینگو مین' کے نام سے جانا جاتا ہے۔ وہ اسلام آباد کے مینگو فیسٹیول میں لوگوں کو آم کی خصوصیات سے آگاہ کر رہے تھے۔