پاکستان کے اقتصادی مرکز کراچی میں ساحل سمندر کے قریب سندھ فیسٹیول کے سلسلے میں گدھا گاڑیوں کی ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں مقتول سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے بھی شرکت کی۔ ریس میں درجنوں گدھا گاڑیوں نے حصہ لیا۔ سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ اس فیسٹیول کا مقصد صوبے کی ثقافت کو اجاگر کرنا ہے۔
کراچی میں گدھا گاڑیوں کی ریس

9
جو گدھے سامان اٹھانے کے کام آتے ہیں وہ ریس میں نہیں دوڑ سکتے

10
سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ اس فیسٹیول کا مقصد صوبے کی ثقافت کو اجاگر کرنا ہے۔